27 نومبر، 2025، 8:08 PM

رہبر معظم ملکی، علاقائی اور عالمی حالات پر خطاب کریں گے

رہبر معظم ملکی، علاقائی اور عالمی حالات پر خطاب کریں گے

رہبر معظم آج عوام سے خطاب کریں گے اور ملکی، علاقائی اور عالمی حالات پر اظہار خیال کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم آج رات عوام سے خطاب کریں گے جس میں ایران کے اندرونی، علاقائی اور عالمی حالات پر روشنی ڈالیں گے۔

News ID 1936772

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha